کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ ان سے کہئے: بھلا دیکھو اللہ کے سوا جنہیں تم پکارتے ہو، مجھے دکھاؤ تو سہی کہ زمین کی کیا چیز انہوں نے پیدا کی ہے یا آسمانوں کی تخلیق میں ان کا کچھ حصہ [4] ہے؟ اگر تم سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب الٰہی یا علمی [5] روایت میرے پاس لاؤ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.