کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور قوم عاد کی طرف ہم نے ان کے بھائی ہود کو بھیجا۔ اس نے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا:''اللہ کی عبادت کرو جس کے بغیر تمہارا کوئی الٰہ نہیں۔ [70] کیا تم (اللہ سے) ڈرتے نہیں''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.