فهرس الكتاب

الصفحة 922 من 6348

جس دن اللہ سب لوگوں کو اکٹھا کرے گا (تو فرمائے گا) ''اے جنوں کے گروہ! تم نے بہت سے آدمیوں کو اپنا تابع بنا رکھا تھا'' اور انسانوں میں سے جو ایسے جنوں کے دوست ہوں گے وہ کہیں گے:''اے ہمارے پروردگار! ہم دونوں نے ہی ایک دوسرے سے [135] خوب فائدہ اٹھایا تاآنکہ وہ وقت آپہنچا جو تو نے ہمارے لیے مقرر کیا تھا'' اللہ تعالیٰ فرمائے گا: اچھا! تم سب کا ٹھکانا دوزخ ہے [136] جس میں تم ہمیشہ رہو گے مگر جتنی مدت اللہ بچانا چاہے گا بچا لے [137] گا۔ بلاشبہ وہ بہت دانا اور سب کچھ جاننے والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت