کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور وہی تو ہے جو خلقت کی ابتدا کرتا ہے پھر [26] وہی اس کا اعادہ کرے گا اور یہ (دوسری بار کی پیدائش) اس پر زیا دہ آسان ہے۔ آسمانوں اور زمین [27] میں اسی کی شان بالاتر ہے اور وہ سب پر غالب اور حکمت والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.