فهرس الكتاب

الصفحة 43 من 6348

پھر ہم نے آدم [48] سے کہا کہ: تم اور تمہاری [49] بیوی دونوں جنت میں آباد ہوجاؤ [50] اور جہاں سے چاہو (اسکے پھل) جی بھر کے کھاؤ۔ البتہ اس درخت [51] کے پاس نہ پھٹکنا ورنہ تم دونوں [52] ظالموں میں شمار ہوگے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت