کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اِلا یہ کہ اللہ چاہے [23] ۔ اور اگر آپ بھول کر ایسی بات کہہ دیں تو فورًا اپنے پروردگار کو یاد کیجئے اور کہئے کہ: امید ہے کہ میرا پروردگار اس معاملہ میں صحیح طرز عمل کی طرف میری رہنمائی [24] فرما دے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.