کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ کہیں گے: وہ ہماری یاد سے گم ہوچکے ہیں۔ بلکہ ہم تو اس سے پہلے کسی چیز کو بھی پکارتے [95] ہی نہ تھے۔ اللہ اسی طرح کافروں کو بھول بھلیوں [96] میں ڈال دیتا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.