کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جو لوگ راہ راست پر چلتے ہیں اللہ انھیں مزید ہدایت [68] عطا کرتے ہیں اور باقی رہنے والی نیکیاں ہی آپ کے پروردگار کے نزدیک ثواب [69] اور انجام کے لحاظ سے بہتر ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.