فهرس الكتاب

الصفحة 2489 من 6348

اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تم دونوں (یعنی انسان اور شیطان) سب [88] یہاں سے نکل جاؤ۔ تم ایک دوسرے کے دشمن ہوگے۔ پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے تو جو کوئی میری ہدایت کی پیروی کرے گا وہ نہ تو گمراہ ہوگا اور نہ تکلیف [89] اٹھائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت