کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اس طرح ان ظالموں کی جڑ کاٹ دی گئی اور ہر طرح کی تعریف [48] تو اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔ (جس نے ایسے ظالموں کو نیست و نابود کردیا)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.