فهرس الكتاب

الصفحة 3651 من 6348

جو کچھ سلیمان چاہتے تھے وہی کچھ وہ جن ان کے لئے بناتے تھے۔ مثلًا قلعے، مجسمے اور حوض جتنے بڑے لگن اور دیگیں ایک جگہ جمی رہنے [21] والی۔ اے آل داؤد! شکر کے طور پر عمل کرو [22] ۔ اور میرے بندوں میں سے کم ہی شکرگزار ہوتے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت