کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اس کی قوم کو اس کے سوا کوئی جواب بن نہ آیا کہ انہوں نے یہ کہہ دیا کہ: ''اپنی بستی سے انہیں نکال دو یہ لوگ پاک باز [87] بنے پھرتے ہیں۔''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.