کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر ان روحوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹایا جاتا ہے۔ [68] جو ان کا حقیقی مالک ہے۔ سن لو! فیصلہ کے جملہ اختیارات اسی کے پاس ہیں اور اسے حساب [69] لینے میں کچھ دیر نہیں لگتی
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.