فهرس الكتاب

الصفحة 1566 من 6348

اور مدین کی طرف ہم نے ان کے بھائی شعیب [95] کو بھیجا انہوں نے کہا: اے میری قوم! اللہ ہی کی عبادت کرو جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ اور ناپ اور تول میں کمی نہ کیا کرو۔ میں تمہیں خوشحال دیکھ رہا ہوں اور مجھے ڈر ہے کہ تم پر ایسا عذاب آئے گا جو تمہیں ہر طرف سے گھیرے گا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت