فهرس الكتاب

الصفحة 3738 من 6348

اور اگر اللہ تعالیٰ لوگوں کے اعمال کے مطابق ان کا مواخذہ کرتا تو سطح زمین پر کوئی جاندار [52] (زندہ) نہ چھوڑتا لیکن وہ تو ایک مقررہ وقت تک انہیں ڈھیل دیے جاتا ہے۔ پھر جب ان کا وہ مقررہ وقت آجائے گا تو اللہ یقینًا اپنے بندوں کو دیکھ رہا ہے (وہ ان سے نمٹ لے گا)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت