فهرس الكتاب

الصفحة 1306 من 6348

منافق اس بات سے ڈرتے ہیں کہ مسلمانوں پر کوئی ایسی سورت نازل نہ ہوجائے جو انہیں منافقوں کے دلوں کا حال بتلا دے۔ آپ ان سے کہئے: اور مذاق کرلو، جس بات سے تم ڈرتے ہو اللہ اسے یقینًا ظاہر کرکے رہے گا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت