پھر جب بچی پیدا ہوئی تو کہنے لگی: ''میرے ہاں [37] تو لڑکی پیدا ہوگئی'' حالانکہ جو کچھ اس نے جنا، اسے اللہ خوب جانتا تھا۔ ''اور لڑکا لڑکی کی طرح نہیں ہوتا [38] اب میں نے اس کا نام مریم رکھ دیا ہے اور اس کو اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتی [39] ہوں''