فهرس الكتاب

الصفحة 2507 من 6348

بلکہ وہ تو یہ کہتے ہیں کہ یہ (قرآن کی آیات) پراگندہ خواب ہیں، بلکہ یہ اس کی اپنی خود ساختہ چیز ہے، بلکہ یہ شاعر [6] ہے، ورنہ اسے ہمارے پاس کوئی ایسا معجزہ [7] لانا چاہئے جیسا کہ پہلے رسول معجزات دے کر بھیجے گئے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت