فهرس الكتاب

الصفحة 1766 من 6348

اور ہم نے جو بھی رسول بھیجا ہے۔ اس نے اپنی قوم کی زبان میں ہی پیغام دیا تاکہ وہ ان کے لئے ہر بات واضح طور پر بیان [4] کرسکے پھر اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر غالب اور حکمت [5] والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت