کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جب انہوں نے اپنے باپ سے کہا: ابا جان! آپ ایسی چیزوں کی عبادت کیوں کرتے ہیں جو نہ سنتی ہیں [39] ، نہ دیکھتی ہیں اور نہ تمہارے کسی کام آسکتی ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.