کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ کہیں گے: ''اس اللہ کا شکر ہے جس نے ہمارے ساتھ اپنا وعدہ سچا کر دکھایا اور ہمیں اس سرزمین کا وارث [94] بنادیا کہ اس جنت میں ہم جہاں چاہیں رہیں'' عمل کرنے والوں کے لئے یہ کیسا اچھا [95] اجر ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.