فهرس الكتاب

الصفحة 1390 من 6348

یہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر ایسی چیزوں کی پرستش کرتے ہیں جو ان کا نہ کچھ بگاڑ سکیں اور نہ [28] فائدہ پہنچا سکیں اور کہتے یہ ہیں کہ ''اللہ کے ہاں یہ ہمارے سفارشی ہوں گے'' آپ ان سے کہئے: '' کیا تم اللہ کو ایسی بات کی خبر دیتے ہو جس کا وجود نہ کہیں آسمانوں میں اسے معلوم ہوتا ہے اور نہ زمین [29] میں؟'' وہ ایسی باتوں سے پاک اور بالاتر ہے جو یہ شرک کرتے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت