فهرس الكتاب

الصفحة 5161 من 6348

اللہ نے یقینًا اس عورت کی بات سن لی [1] ہے جو اپنے خاوند کے بارے میں (اے نبی) آپ سے جھگڑ رہی ہے اور اللہ کے حضور شکایت کر رہی ہے۔ اور اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا ہے۔ بلاشبہ اللہ سب کچھ سننے والا ہے دیکھنے والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت