کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: نیچے اتر یہاں سے۔ تیرا حق [12] نہ تھا کہ تو یہاں تکبر کرتا۔ لہٰذا نکل جا' تو ان لوگوں سے ہوگیا جنہیں نکو بن کر رہنا پڑتا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.