فهرس الكتاب

الصفحة 3384 من 6348

اللہ کے سوا جنہیں تم پوجتے ہو وہ تو محض [26] بتوں کے تھان ہیں اور تم جھوٹ گھڑتے ہو [27] اور جنہیں تم اللہ کے سوا پوجتے ہو وہ تمہیں رزق دینے [28] کا اختیار نہیں رکھتے۔ لہٰذا اللہ سے رزق مانگو، اس کی عبادت کرو اور اسی کا شکر کرو تم اسی کی طرف ہی لوٹائے [29] جاؤ گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت