کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
(نیز ان سے کہہ دو کہ: ہم نے) اللہ کا رنگ (قبول کیا) اور اللہ کے رنگ سے [170] بہتر کس کا رنگ ہوسکتا ہے۔ اور ہم تو اسی کی عبادت کرتے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.