فهرس الكتاب

الصفحة 1736 من 6348

جن لوگوں نے اپنے پروردگار کا حکم مان لیا ان کے لئے [26] بھلائی ہے اور جنہوں نے نہیں مانا تو اگر وہ سب کچھ انھیں میسر آجائے جو زمین میں ہے بلکہ اتنا اور بھی تو وہ سب کچھ دے کر اللہ کی گرفت سے بچنے پر تیار ہوجائیں گے۔ یہی لوگ ہیں جن سے بری طرح حساب [27] لیا جائے گا۔ ان کا ٹھکانہ دوزخ ہوگا جو بہت بری جگہ ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت