فهرس الكتاب

الصفحة 1323 من 6348

پیچھے رہ جانے والے منافق اللہ کے رسول کا ساتھ نہ دینے اور پیچھے گھر بیٹھ رہنے [96] پر خوش ہیں۔ انہوں نے یہ پسند نہ کیا کہ اپنے اموال اور جانوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کریں اور (دوسروں سے) کہنے لگے کہ: ''ایسی گرمی میں (جہاد کے لئے) نہ نکلو'' آپ ان سے کہئے: ''دوزخ کی آگ اس سے بہت زیادہ گرم ہے'' کاش! یہ لوگ کچھ سمجھتے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت