کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ نے اس سے پوچھا: اے ابلیس! جس انسان کو میں نے اپنے ہاتھوں [70] سے بنایا اسے سجدہ کرنے سے تجھے کس بات نے روک دیا؟ کیا تو بڑا بننا چاہتا ہے یا تو ہے ہی اونچا درجہ رکھنے والوں [71] میں سے؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.