کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک اعمال کئے اللہ تعالیٰ یقینًا انھیں ایسے باغات میں داخل کرے گا جن میں نہریں بہہ رہی ہیں وہاں انھیں سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے آراستہ [28] کیا جائے گا اور وہاں ان کا لباس ریشم کا ہوگا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.