فهرس الكتاب

الصفحة 4583 من 6348

اور (وہ واقعہ بھی یاد کیجئے) جب ہم جنوں کے ایک گروہ کو آپ کی طرف لے آئے تھے جو قرآن سن [41] رہے تھے۔ جب وہ اس مقام پر آ پہنچے تو (ایک دوسرے سے) کہنے لگے: خاموش ہوجاؤ۔ پھر جب قرآن پڑھا [42] جاچکا تو وہ ڈرانے والے بن کر اپنی قوم کے پاس واپس [43] آئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت