کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جو چور خواہ مرد ہو یا عورت، دونوں کے ہاتھ کاٹ [72] دو۔ یہ ان کے کئے کا بدلہ ہے اور اللہ کی طرف سے عبرت ناک سزا ہے [73] اور اللہ غالب بھی ہے اور حکمت والا بھی
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.