فهرس الكتاب

الصفحة 1729 من 6348

ہر شخص کے آگے اور پیچھے اللہ کے مقرر کردہ نگراں ہوتے ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی حفاظت [16] کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کسی قوم کی (اچھی) حالت کو اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ اپنے اوصاف خود نہ بدل [17] دے اور جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر مصیبت ڈالنے کا ارادہ کرلے تو پھر اسے کوئی ٹال نہیں سکتا، نہ ہی [18] اس کے مقابلے میں اس قوم کا کوئی مددگار ہوسکتا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت