فهرس الكتاب

الصفحة 3751 من 6348

بلاشبہ ہم ہی مردوں کو زندہ کرتے ہیں [12] ۔ ہم ان کے وہ اعمال بھی لکھتے جاتے ہیں جو وہ آگے بھیج چکے اور وہ آثار بھی جو پیچھے [13] چھوڑ گئے۔ اور ہم نے ہر چیز کا ایک واضح کتاب [14] (لوح محفوظ) میں ریکارڈ رکھا ہوا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت