کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال [2] بنا رکھا ہے اور (اس طرح) اللہ کی راہ [3] سے روکتے ہیں بہت برا کام ہے جو یہ کر رہے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.