کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
یوسف نے کہا: آج تم پر کوئی گرفت نہیں۔ اللہ تمہیں [89] معاف کرے اور وہ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.