کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
حالانکہ ہم ان سے پہلے کئی ایسی قومیں ہلاک کرچکے ہیں جو سازوسامان اور ظاہری [66] شان و شوکت کے لحاظ سے ان سے بہتر تھیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.