فهرس الكتاب

الصفحة 4644 من 6348

جب تم غنیمتیں حاصل کرنے کے لئے جانے لگو گے تو جو لوگ پیچھے رہ گئے تھے فورًا کہیں گے کہ ہمیں بھی اپنے ساتھ [17] چلنے دو۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ کے حکم کو بدل [18] دیں۔ آپ ان سے کہئے: تم ہرگز ہمارے ساتھ [19] نہ جاؤ گے (کیونکہ) اللہ پہلے ہی ایسی بات فرما چکا ہے۔ پھر وہ کہیں گے (یہ بات نہیں) ''بلکہ تم ہم سے حسد کرتے ہو'' ( یہ بات بھی نہیں) مگر یہ لوگ [20] حقیقت کو کم ہی سمجھتے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت