فهرس الكتاب

الصفحة 656 من 6348

یہودیوں کے اسی ظلم کی وجہ سے اور بہت سے لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکنے کی [209] وجہ سے ہم نے ان پر کئی پاکیزہ چیزیں حرام کردیں جو پہلے [210] ان کے لئے حلال تھیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت