کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب تم زمین میں سفر کرو تو تمہارے لیے نماز [138] مختصر کرلینے میں کوئی حرج نہیں (خصوصًا) جبکہ تمہیں اندیشہ ہو کہ کافر تمہیں تشویش میں ڈال دیں گے۔ کیونکہ کافر تو بلاشبہ تمہارے کھلے دشمن ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.