فهرس الكتاب

الصفحة 5267 من 6348

یہ اس لیے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول واضح دلائل [11] لے کر آئے تو وہ کہنے لگے: کیا آدمی ہماری رہنمائی [12] کریں گے'' چنانچہ انہوں نے انکار کردیا اور منہ موڑ لیا اور اللہ بھی ان سے بے پروا [13] ہوگیا اور اللہ تو ہے ہی بے نیاز اور اپنی ذات میں محمود

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت