فهرس الكتاب

الصفحة 982 من 6348

چنانچہ ان دونوں کو دھوکا دے کر آہستہ آہستہ اپنی بات [18] پر مائل کر ہی لیا۔ پھر جب انہوں نے اس درخت کو چکھ لیا تو ان کی شرمگاہیں ایک دوسرے پر ظاہر ہوگئیں اور وہ جنت کے پتے اپنی شرمگاہوں پر [19] چپکانے لگے۔ اس وقت ان کے پروردگار نے انہیں پکارا کہ:

کیا میں نے تمہیں اس درخت سے روکا نہ تھا اور یہ نہ کہا تھا کہ شیطان تمہارا کھلا دشمن ہے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت