فهرس الكتاب

الصفحة 3203 من 6348

سلیمان چیونٹی کی اس بات پر مسکرا دیئے [21] اور دعا کی: ''اے میرے پروردگار مجھے توفیق [22] دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کرسکوں جو تو نے مجھے اور میرے والدین کو عطا کی ہے اور اس بات کی بھی کہ میں ایسے اچھے عمل کروں جو تجھے پسند ہوں اور اپنی رحمت سے مجھے اپنے صالح بندوں میں داخل کر''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت