فهرس الكتاب

الصفحة 4676 من 6348

وہ آپ پر یہ احسان دھرتے ہیں کہ وہ اسلام لے آئے۔ آپ ان سے کہئے:''اپنے اسلام لانے کا مجھے احسان نہ جتلاؤ۔ بلکہ اللہ نے تم پر احسان کیا ہے کہ تمہیں ایمان کی ہدایت دے [27] دی۔ اگر (فی الواقع) تم (اپنی بات میں) سچے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت