فهرس الكتاب

الصفحة 206 من 6348

اگر تم حج کے دوران اپنے پروردگار کا فضل [267] (رزق وغیرہ) بھی تلاش کرو تو کوئی مضائقہ نہیں۔ پھر جب تم عرفات [268] سے واپس آؤ تو مشعر الحرام [269] (مزدلفہ) پہنچ کر اللہ کو اس طرح یاد کرو [270] جیسے اس نے تمہیں ہدایت کی ہے۔ ورنہ اس سے پہلے تو تم راہ بھولے ہوئے تھے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت