فهرس الكتاب

الصفحة 905 من 6348

اور اگر ہم ان کی طرف فرشتے بھی نازل کردیتے اور ان سے مردے کلام بھی کرتے اور ہر چیز کو ان کے سامنے لا اکٹھا کرتے تو بھی یہ ایمان [113] لانے والے نہ تھے۔ مگر جس کے متعلق [114] اللہ چاہتا۔ لیکن ان میں سے اکثر [115] نادانی کی باتیں کرتے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت