کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جنہوں نے اپنے پروردگار کی رضا کے لئے صبر کیا' [30] نماز قائم کی اور اللہ نے جو کچھ انھیں دے رکھا ہے اس میں سے پوشیدہ اور علانیہ [31] خرچ کیا اور برائی کا بھلائی [32] سے جواب دیا یہی لوگ ہیں جن کے لئے آخرت کا گھرہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.