کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
یہودی کہتے ہیں کہ ''عزیر اللہ کا بیٹا [30] ہے'' اور عیسائی کہتے ہیں کہ ''مسیح اللہ کا بیٹا ہے'' یہ تو ان کے منہ کی باتیں ہیں۔ وہ ان کافروں کے قول کی ریس کررہے ہیں جو ان سے پہلے تھے۔ اللہ انہیں غارت کرے یہ کہاں سے بہکائے جارہے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.