فهرس الكتاب

الصفحة 1485 من 6348

اور یہ کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو اور اس [3] کے حضور توبہ کرو۔ وہ ایک خاص مدت تک تمہیں اچھا سامان زندگی دے گا اور ہر صاحب [4] فضل کو اس کا فضل عطا کرے گا اور اگر تم منہ پھیرتے ہو تو میں تمہارے حق میں بڑے ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا [5] ہوں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت