کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ ان کے لیے مغفرت کی دعا کریں یا نہ کریں ان کے حق میں برابر ہے (کیونکہ) اللہ انہیں کبھی معاف [10] نہیں کرے گا۔ اللہ تعالیٰ نافرمان لوگوں کو قطعًا ہدایت [11] نہیں دیتا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.